ETV Bharat / city

نوئیڈا کالج میں اعزازی تقریب کا انعقاد - کشتی میں میڈل فاتح کے اعزاز میں

اترپردیش کے نوئیڈا کے مہابلی میں نیشنل کشتی چمپئن شب میں نمایاں کردار ادا کرنے والی نشا تومر کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کر انہیں اعزاز سے نوازا گیا۔

A ceremony was held at Noida College in honor of the medal winner in wrestling

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 12:00 PM IST

نوئیڈا: مہا بلی پورم میں منعقدہ پہلی بیچ نیشنل کشتی چمپئن شپ میں نوئیڈا کالج آف فزیکل ایجوکیشن B.P. Ed سیکنڈ ایئر کی طالبہ نشا تومر نے 55 کلوگرام وزن کے زمرے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

A ceremony was held at Noida College in honor of the medal winner in wrestling
A ceremony was held at Noida College in honor of the medal winner in wrestling

چمپئن شپ کی خاص بات رکن پارلیمنٹ اور کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی موجودگی رہی۔ انہوں نے خود کھلاڑیوں کو تمغے دے کر ان کے اعزاز میں اضافہ کیا۔

مزید پڑھیں: میرٹھ: عزت کی خاطر بھائی نے بہن کی جان لی

نوئیڈا کالج میں تمغہ جیتنے والوں کی اعزازی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمغہ جیتنے کا جشن منایا گیا، اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر سشیل کمار راجپوت، شعبہ فزیکل تعلیم کے سربراہ ڈاکٹر آشوتوش رائے اور انسٹی ٹیوٹ کے تمام پروفیسرز نے طالبہ کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات پیش کیں۔

یہ بھی پڑھیں: نائن الیون حملوں کے 20 برس مکمل، امریکہ کی شکست یا جیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.