ETV Bharat / city

نوئیڈا میں 3 خواتین سمیت چار کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق - GautamBudhNagar

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا علاقے میں ہفتے کو 3 خواتین سمیت چار کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

2
noida
author img

By

Published : May 2, 2020, 8:27 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 6:47 PM IST

ریاست اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع میں کرونا نے تباہی مچا رکھی ہے۔ ہفتے کو ضلع میں 3 خواتین سمیت 4 کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ تفاصیل کے مطابق ہفتے کو176 افراد کے نمونوں کے نتائج سامنے آئے ہیں، جس میں مجموعی طور پر 172 منفی پائے گئے ہیں۔اس رپورٹ کے مطابق نوئیڈا کے سیکٹر 8 سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ شخص کو کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔ جبکہ نوئیڈا کے سیکٹر 66 میں 22 سالہ لڑکی، سیکٹر 48 میں 39 سالہ خاتون اور گریٹر نوئیڈا ویسٹ چپیانا میں 23 سالہ خاتون کو کورنا متاثر پایا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی ضلع میں 4 افراد کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے جس میں ڈیڑھ سالہ بچی بھی شامل ہے۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 6:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.