ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: میر واعظ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے میر واعظ محمد عمر فاروق کو تفتیش کے لیے 18 مارچ کو دہلی طلب کیا ہے۔ جس کے بعد وادی میں اضطراب کی لہر دوڑ گئی۔

کشمیر: میر واعظ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 5:23 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے حریت کے چیئرمین میر واعظ محمد عمر فاروق کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے دہلی طلب کرنے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد شہر نوہٹہ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

میر واعظ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

اس احتجاج میں مردوں کے علاوہ خواتین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ انہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور میرواعظ کو طلب کیے جانے کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔

واضح رہے این آئی اے نے جمعہ کی رات کو تازہ سمن جاری کیا گیا ہے جس میں میر واعظ محمد عمر فاروق کو پوچھ تاچھ کے لیے ایک بار پھر رواں مہینے کی 18 تاریخ کو پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔

میر واعظ نے جمعے کے خطاب میں اس بات کی واضح پیش کی ہے کہ وہ دہلی کسی بھی پوچھ گچھ کے لیے نہیں جائیں گے، تاہم انہوں نے اسی کے ساتھ لوگوں سے امن و سکون کی اپیک کی ہے۔

Intro:میر واعظ محمد عمر فاروق کو دلی طلب کرنے کے خلاف جامع مسجد میں مرد و زن کااحتجاج

Body:حریت چیرمین محمد عمر فاروق کو این آئی کی جانب سے دلی طلب کرنے کے خلاف آج جمعہ نماز کے بعد شہر خاص کے نوہٹہ علاقے میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔جس میں مردوں کے لیے علاوہ خواتین کی ایک خاصی تعداد نے بھی شرکت کی ۔احتجاجی این آئی اے کے جانب سے میر واعظ کو دلی پوچھ گچھ کے لیے طلب کرنے کے خلاف سخت نعرے بلند کر رہے تھے ۔وہیں احتجاجیوں نےہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں مرکزی سرکار کے اس طرح کے فیصلے کے خلاف نعرے درج تھے۔
واضح رہے این آئی اے کی۔جانب سے جمعہ رات کو تازہ سمن جاری کی گئی ہے جس میں میر واعظ محمد عمر فاروق کو پوچھ تاچھ کے لیے ایک بار پھر رواں مہینے کی 18تاریخ کو پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔
اس دوران آج جمعہ خطاب کے دوران میر واعظ نے یہ بات دو ٹوک الفاظ میں کہی کہ وہ دلی کسی بھی پوچھ گچھ کے لیے پیش نہیں ہوں گئے ۔تاہم انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ پر امن رہیں۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ کے مطابق
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.