ETV Bharat / city

کشمیر کے اننت ناگ میں معمولات زندگی بحال - جموں و کشمیر

وادی کشمیر میں حریت اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں و کارکنان کے خلاف کریک ڈاون اور جماعت اسلامی جموں و کشمیر پر پابندی کے بعد سے اننت ناگ میں معمولات زندگی تعطل کا شکار تھیں۔

Ananth Nag
author img

By

Published : Mar 2, 2019, 12:43 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آج تین روز بعد معمولات زندگی بحال ہوئیں۔ دکانیں، سرکاری و کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلیں، جبکہ سڑک پر نقل و حمل بھی معمول کے مطابق نظر آئی۔

Ananth Nag

غور طلب ہے کہ وادی میں بھارتی تفتیشی ایجنسی این آئی اے کی جانب سے جماعت اسلامی اور حریت کے رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن اور جماعت اسلامی جموں و کشمیر پر پابندی عائد کیے جانے بعد ضلع تمام کی طرح سرگرمیاں معطل ہوگئی تھیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.