ETV Bharat / city

مالیگاؤں : سی اے اے کے خلاف احتجاج کا اعلان - شہر کہ تمام کالجوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات ہی شرکت کریں گے

ملک کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں میں طلبا و طالبات شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔

مالیگاؤں : طلبا کا سی اے اے کے خلاف احتجاج کا اعلان

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 10:15 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں بھی طلبا و طالبات کی تنظیم 'اسٹوڈنٹس کونسل آف مالیگاؤں' نے احتجاجی جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مالیگاؤں : طلبا کا سی اے اے کے خلاف احتجاج کا اعلان
مالیگاؤں : طلبا کا سی اے اے کے خلاف احتجاج کا اعلان

گذشتہ روز شام پانچ بجے سی ای او ہال کارپوریشن اسکول نمبر 33 میں اسٹوڈنٹس کونسل آف مالیگاؤں وومن ونگ کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

اس میٹنگ میں طے کیا گیا ہے کہ اے ٹی ٹی اسکول میدان میں منگل کو شام چھ بجے سے رات دس بجے تک احتجاجی جلسہ ہوگا۔ اس کی جانکاری پروگرام کنوینرعمران راشدنے دی۔

عمران راشد نے بتاتا کہ اس احتجاجی جلسہ میں شہر کہ تمام کالجوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات ہی شرکت کریں گے۔ انھوں نے بتاتا کہ منصورہ کیمپس، ایم ایس جی کالج، سٹی کالج اور دیگر جونئیر کالجوں سے نمائندہ ہندو مسلم طلباء اس پروگرام میں شریک ہوں گے۔

گزشتہ روز سی ای او ہال کارپوریشن اسکول نمبر نمبر 33 میں طلباء کی میٹنگ منعقد کی گئی تھی۔ طلبا کے اس احتجاجی جلسہ کے ذمہ داران میں عمران راشد، زیڈان حیدر، مجیب الرحمن، سعود احمد، عمار ملک اور دیگر طالبات شامل ہیں۔

Intro:بھارت کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں طلباء و طالبات شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔ ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں میں بھی طلباء و طالبات کی تنظیم "اسٹوڈنٹس کونسل آف مالیگاؤں" نے احتجاج جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آج بروز پیر شام پانچ بجے سی ای او ہال کارپوریشن اسکول نمبر 33 میں اسٹوڈنٹس کونسل آف مالیگاؤں وومن ونگ کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

اس میٹنگ میں طے کیا گیا ہے کہ اے اے اسکول میدان میں کل منگل کو شام چھ بجے سے رات دس بجے تک احتجاج جلسہ ہوگا۔ اس طرح کی معلومات عمران راشد کنوینر پروگرام نے دی۔ عمران راشد نے بتاتا کہ اس احتجاجی جلسہ میں شہر کہ تمام کالجوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات ہی شرکت کرے گے۔ انھوں نے بتاتا کہ منصورہ کیمپس، ایم ایس جی کالج، سٹی کالج اور دیگر جونئیر کالجوں سے نمائندہ ہندو مسلم طلباء اس پروگرام میں شریک ہونگے۔

گزشتہ روز سی ای او ہال کارپوریشن اسکول نمبر نمبر 33 میں طلباء کی میٹنگ منعقد کی گئی تھی۔ طالبان علم کے اس احتجاجی جلسہ کے ذمہ داران میں عمران راشد، زیڈان حیدر، مجیب الرحمن، سعود احمد، عمار ملک اور دیگر طالبات شامل ہیں۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.