ETV Bharat / city

او بی سی طبقات کو ریزرویشن دلانے کے لیے این سی پی کا احتجاج - latest news malegaon

مہاراشٹر کے ناسک شہر میں او بی سی طبقات کو ریزرویشن دلانے کے لئے این سی پی کارکنان نے احتجاج کیا اور مرکزی سرکار ریزرویشن بحالی کا مطالبہ کیا۔

MHUR10002_MALEGAON_ready to publish_NCP protest for obc reservation  all over maharashtra
احتجاج
author img

By

Published : Aug 10, 2021, 1:22 AM IST

این سی پی او بی سی سیل کی جانب سے ہفتہ کے روز پورے ناسک ضلع میں او بی سی طبقات کو ریزرویشن دلانے کے لیے احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ مرکزی حکومت نے او بی سی طبقات کو او بی سی کا درجہ نہ دینے کا فیصلہ کر کے ان طبقات کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو
ناسک ضلع کے این سی پی اوبی سی سیل کے سربراہ سمادھان جیجر کر نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی او بی سی طبقات کو ریزرویشن نہ دینے کا فیصلہ کرکے او بی سی طبقات کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ این سی پی رہنما و ریاستی وزیر چھگن بھجبل کی قیادت میں سنیچر کے روز منڈل دیوس کے تحت زبردست احتجاج کیا گیا۔

مزید پڑھیں: مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن پینل کمیٹی میں ایک بھی مسلم رکن نہیں

مالیگاوں شہر میں جونا بس اسٹینڈ کے قریب بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کے پاس بھی او بی سی طبقات کو ریزرویشن دلانے کے لیے احتجاج کیا گیا اور اس احتجاج میں این سی پی رہنما و کارکنان او خواتین سبھی شامل رہے۔

MHUR10002_MALEGAON_ready to publish_NCP protest for obc reservation  all over maharashtra
۔این سی پی خواتین بھی احتجاج میں شامل ہوئیں

اس احتجاج میں این سی پی رہنما ڈاکٹر انیس انصاری، پرکاش واگھ، نریندر سونونے، ناصر خان، امتیاز گاندھی، راجیندر بھونسلے، دنیش ٹھاکرے، منموہن شیواڑے، مانکر میڈم وغیرہ شامل رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.