ETV Bharat / city

رام نگر میں پانی کے تیز بہاؤ سے بہہ گئی کار - دھنگڑھی نالے

ضلع نینی تال کے رام نگر اور رانی کھیت قومی شاہراہ 309 پر دھنگڑھی نالے میں ایک کار پانی کے تیز بہاو میں بہہ گئی لیکن کار میں سوار تمام افراد محفوظ ہیں۔

car swept away in drain at ramnagar
رام نگر میں پانی کے تیز بہاو سے بہہ گئی کار
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 4:53 PM IST

ریاست اتراکھنڈ، ضلع نینی تال کے رام نگر اور رانی کھیت قومی شاہراہ 309 پر دھنگڑھی نالے پر ایک کار کے بہہ جانے کا ویڈیو سامنے آیا ہے، بتایا جارہا ہے کہ یہ واقعہ ماضی کا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کار نالے کے تیز بہاؤ میں پھنس جاتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے کار تنکے کی طرح بہہ جاتی ہے، موقع پر موجود لوگوں نے گاڑی میں سوار تمام لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا۔

رام نگر میں پانی کے تیز بہاو سے بہہ گئی کار

مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے رام نگر کا دھنگڑھی نالے میں بہاو کافی تیز ہے، گذشتہ بدھ کی صبح تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک رام نگر کا کماوں اور گڑھوال سے رابطہ ختم ہوگیا تھا، اس دوران دمکل کے ملازمین نے موٹر سائیکل سواروں کو نالہ عبور کرانے میں مدد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.