ETV Bharat / city

مہاراشٹر: سڑک حادثہ میں چار مہاجر مزدوروں کی موت - موت

ریاست مہاراشٹرا کے ضلع یوتمال میں دلدوز سڑک حادثے میں چار مہاجر مزدور ہلاک جبکہ 28 زخمی ہو گئے۔

مہاراشٹرا: سڑک حادثہ میں چار مہاجر مزدوروں کی موت، 28زخمی

author img

By

Published : May 19, 2020, 6:45 PM IST

مہاراشٹرا کے یوتمال ضلع میں منگل کی صبح ایک بس کی سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکر ہو جانے سے اس میں سوار چار مہاجر مزدوروں کی موت واقع ہو گئی جبکہ 28دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ حادثہ صبح تقریباً 3:30بجے یوتمال ضلع کے آرنی گاؤں کے نزدیک ہوا۔ بس سولہ پور سے جھارکھنڈ جارہی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ بس ڈرائیور نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا اور سڑک پر کھڑے ٹرک کو ٹکر مار دی جس سے بس ڈرائیورسمیت چار لوگوں کی موت اور 28دیگر زخمی ہوگئے۔

تمام زخمیوں کو سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں چھ مزدوروں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.