ETV Bharat / city

Hazrat Hamid-ud-Din Khoi Urs: حضرت حمید الدین خوئی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کا آغاز - ای ٹی وی بھارت

منگل کے روز درگاہ میں غسل کی روایت ادا کی گئی ہے ایک، دو اور تین دسمبر کو حضرت حمیدالدین خوئی رحمۃ اللہ علیہ ( روزہ پیر) Hazrat Hamid-ud-Din Khoi Urs کا عرس مبارک عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا مزید بتایا کے عرس کے موقع پر عالمی وبا کورونا کے خاتمے کے لیے خاص دعا کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

Hazrat Hamid-ud-Din Khoi: روزہ پیر حضرت حمیدالدین خوئ رحمتہ اللہ علیہ رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کا آغاز

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 1:16 PM IST

ریاست راجستھان کی ناگور ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع حضرت صوفی حمید الدین دہلوی رحمۃ اللہ علیہ ( روزہ پیر) کے سالانہ عرس کا آغاز منگل کے روز غسل کی روایت کے ساتھ Hazrat Hamid-ud-Din Khoi Urs ہوا۔

Hazrat Hamid-ud-Din Khoi: روزہ پیر حضرت حمیدالدین خوئ رحمتہ اللہ علیہ رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کا آغاز
آج غسل کی روایت کے بعد میں دیر شام کو یہاں پر پرچم کی روایت ادا کی گئی بدھ کے روزعرس کا پہلا دن ہوگا جمعہ کے روز عرس منایا جائے گا، اس عرس مبارک میں تمام مذہبی پروگراموں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

صبح فجر کی نماز کے بعد قرآن خوانی ہو رہی ہے عصر کی نماز کے بعد فاتحہ خوانی کا دور چل رہا ہے، عرس مبارک میں شریک ہونے کے لئے ملک بھر سے عقیدت مندوں کا ہجوم درگاہ پہنچا ہیں۔ اس موقع پر درگاہ کو روشنی کے قمقموں سے بھی سجایا گیا ہے۔

درگاہ میں مسجد بھی ہے مسجد کے امام نے بتایا کے آج منگل کے روز درگاہ میں غسل کی روایت ادا کی گئی ہے ایک، دو اور تین دسمبر کو حضرت حمیدالدین خوئی رحمۃ اللہ علیہ ( روزہ پیر) Hazrat Hamid-ud-Din Khoi Urs کا عرس مبارک عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا مزید بتایا کے عرس کے موقع پر عالمی وبا کورونا کے خاتمے کے لیے خاص دعا کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

راجستھان حکومت کی جانب سے مذہبی مقامات کو لے کر جو بھی گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے اس گائیڈ لائن کے مظابق عرس منایا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میں شرکت کرنے کے لئے ملک بھر سے زائرین درگاہ پہنچے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.