ETV Bharat / city

کسٹمر سروس سینٹر کے آپریٹر سے ایک لاکھ 87 ہزار کی لوٹ - customer service operator loose one lakh

اسٹیٹ بینک کسٹمر سروس سینٹر کے آپریٹر سیلیش کمار سنگھ تاجپور پھلوریا بازار واقع اپنے دفترپر بیٹھے ہوئے تھے تبھی ایک موٹر سائیکل پر سوار تین بدمعاشوں نے دھاوابولا اور ایک لاکھ 87 ہزار روپے لوٹ لیے۔

snatcher runs away after giving one lakh
کسٹمر سروس سینٹر کے آپریٹر سے ایک لاکھ 87 ہزار کی لوٹ
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 6:15 PM IST

بہار میں سارن ضلع کے مانجھی تھانہ علاقہ کے تاج پور پھلوریا بازار میں بدمعاشوں نے آج بینک کسٹمر سروس سینٹر (سی ایس پی ) آپریٹر سے ایک لاکھ 87 ہزار روپے لوٹ لیے۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ بھارتیہ اسٹیٹ بینک کسٹمر سروس سینٹر کے آپریٹر سیلیش کمار سنگھ تاجپور پھلوریا بازار واقع اپنے دفترپر بیٹھے ہوئے تھے تبھی ایک موٹر سائیکل پر سوار تین بدمعاشوںنے دھاوابولا۔ اس کے بعد بدمعاشوں نے لوٹ پاٹ کی کوشش کی۔ مخالفت کرنے پر بدمعاشوں نے آپریٹر کے ساتھ مار پیٹ کی ان سے ایک لاکھ 87 ہزار روپے لوٹ لیے۔

ذرائع نے بتایا کہ اس دوران جھارکھنڈ گاﺅں باشندہ ہریش یادو نے جب بدمعاشوں کو روکنے کی کوشش کی تب بدمعاشوں نے اسے گولی مار کر زخمی کر دیا ۔ زخمی شخص کو صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ابتدائی علاج کے بعد اسے بہتر علاج کیلئے پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال بھیجا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کر کے پولیس واقعے میں شامل بدمعاشوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری کر رہی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 2 2020 4:57PM

بینک کسٹمر سروس سینٹر کے آپریٹرسے ایک لاکھ 87 ہزار کی لوٹ

چھپرہ 02 جنوری ( یو این آئی ) بہار میں سارن ضلع کے مانجھی تھانہ علاقہ کے تاج پور پھلوریا بازار میں بدمعاشوں نے آج بینک کسٹمر سروس سینٹر (سی ایس پی ) آپریٹر سے ایک لاکھ 87 ہزار روپے لوٹ لئے ۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ بھارتیہ اسٹیٹ بینک کسٹمر سروس سینٹر کے آپریٹر سیلیش کمار سنگھ تاجپور پھلوریا بازار واقع اپنے دفترپر بیٹھے ہوئے تھے تبھی ایک موٹر سائیکل پر سوار سوار تین بدمعاشوں نے دھاوابولا ۔ اس کے بعد بدمعاشوں نے لوٹ پاٹ کی کوشش کی ۔ مخالفت کرنے پر بدمعاشوں نے آپریٹر کے ساتھ مار پیٹ کی ان سے ایک لاکھ 87 ہزار روپے لوٹ لئے ۔

ذرائع نے بتایا کہ اس دوران جھارکھنڈ گاﺅں باشندہ ہریش یادو نے جب بدمعاشوں کو روکنے کی کوشش کی تب بدمعاشوں نے اسے گولی مار کر زخمی کر دیا ۔ زخمی شخص کو صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ابتدائی علاج کے بعد اسے بہتر علاج کیلئے پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال بھیجا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کر کے پولیس واقعے میں شامل بدمعاشوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری کر رہی ہے ۔

یواین آئی۔۔ قمر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.