ETV Bharat / city

چمپارن: بیتیا میں 8 لوگوں کی مشکوک حالت میں موت - 8 people die in betiya bihar

بہار کے مغربی چمپارن کے بیتیا میں گزشتہ 15 دنوں کے اندر 8 لوگوں کی موت مشکوک حالت میں ہوئی ہے، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

8 people die in suspicious condition in Betiya
بیتیا میں 8 لوگوں کی مشکوک حالت میں موت
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 1:55 PM IST

بہار کے مغربی چمپارن بیتیا میں گزشتہ 15 دنوں کے اندر مشکوک حالت میں 8 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ لوریا تھانہ حلقہ کے دیو راج دیوروا، بگہی اور جوگیا گاوٗں میں الگ الگ جگہوں پر لوگوں کی جانیں چلی گئی ہیں۔ سبھی کی آخری رسومات ادا کی جا چکی ہیں۔

ان لوگوں کی موت زہریلی شراب سے ہوئی ہے یا کسی دیگر وجہ سے، اس کا انکشاف اب تک نہیں ہو پایا ہے۔ لیکن منشیات کے استعمال سے ان سب کی موت ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

فی الحال اس بارے میں انتظامیہ نے موت کی وجوہات کی تصدیق نہیں کی ہے اور نہ ہی گاوٗں کے لوگ اس پر کچھ بھی بولنے کو تیار ہیں۔ اس سے پورے علاقے مین سنسنی پھیل گئی ہے۔

مزید پڑھیں: بڑھتی مہنگائی کے خلاف 18-19 جولائی کو آرجے ڈی کا مظاہرہ: تیجسوی

یہ اموات مشکوک حالت میں ہوئی ہیں۔ اس لیے اس پر کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔

اسی سال اپریل ماہ میں بہار کے نوادہ میں زہریلی شراب سے 17 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.