ETV Bharat / city

مظفرنگر میں آج 630 لوگ کورونا پازیٹیو - Today, 630 people in Muzaffarnagar are positive

محکمۂ صحت کے مطابق آج 194 مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے اور دو افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

in Muzaffarnagar 630 new patient of Corona found
مظفر نگر میں آج 630 لوگ کرونا مثبت
author img

By

Published : Apr 24, 2021, 10:34 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے کیسز لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 630 مثبت کیس ملے ہیں جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔

آج موصولہ 1166 رپورٹز میں 630 پازیٹیو کیسز پائے گئے اور دیگر کی تمام رپورٹ منفی آئی ہے۔

محکمۂ صحت کے مظابق آج 194 پازیٹیو مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ اب کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 4355 ہو گئی ہے۔

مظفر نگر میں اب تک 150 سے زائد کورونا سے متاثرہ افراد کی موت بھی ہوچکی ہے۔

آج جو مظفرنگر میں 630 نئے پازیٹیو کیسز ملے ہیں، ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگ راجپور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئیسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم اب تک 10438 کے قریب متاثرہ افراد کو صحتیاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.