ETV Bharat / city

رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز - رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی فضیلت اعتکاف اور شب قدر کی وجہ سے کافی زیادہ ہوجاتی ہے۔

The beginning of the third ashra of Ramadan
رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز
author img

By

Published : May 14, 2020, 8:10 PM IST

Updated : May 14, 2020, 8:46 PM IST

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے مکمل ہونے کے بعد آج سورج غروب ہونے کے بعد تیسرے عشرے کا آغاز بھ ہوچکا ہے۔ تیسرے عشرے کو جہنم کی آگ سے نجات کا عشرہ قرار دیا گیا ہے۔

رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز

تسرے عشرے کی کافی زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے کیونکہ اس عشرے میں اعتکاف کا اہتمام کیا جاتا ہے اور اسی عشری میں لیلۃ القدر کو بھی تلاش کیا جاتا ہے۔

اعتکاف مساجد میں کیا جاتا ہے لیکن لاک ڈاون کے سبب اگر بستی کا ایک شخص ہی مسجد میں اعتکاف کرلیتا ہے تو کافی ہے۔

شب قدر کے تعلق سے قرآن مجید میں ایک سورت بیان کی گئی جس سورت کا نام سورت قدر رکھا گیا ہے۔

شب قدر احادیث کے مطابق آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرنے کو کہا گیا ہے اسی وجہ سے آخری عشرے میں خوب عبادت کرنی چاہیے۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ تھا کہ ان دس دنوں میں عبادت کے لیے کمر کس لیتے تھے اور ہوا کی تیزی کی مانند صدقہ خیرات کیا کرتے تھے اور نہ صرف خود جاگتے تھے بلکہ گھر والوں کو بھی جگاتے تھے۔

Last Updated : May 14, 2020, 8:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.