ETV Bharat / city

'مظفر نگر: ضروری اشیاء کی دستیابی برقرار رہے گی' - ضروری اشیاء کے تعلق سے گھبرانے کی ضرورت نہیں

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران عوام سے تعاون کی اپیل کی۔

Muzaffarnagar SSP Abhishek Yadav advised people to stay in homes, not force the police to take action
فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 7:19 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' ضروری اشیاء کی دستیابی برقرار رہے گی، راشن، سبزی، دودھ سمیت دیگر ضروری اشیاء کی ہوم ڈلیوری پر غور کیا جارہا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ' ان 21 روزہ لاک ڈوان کے دوران عوام بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلے۔ راشن و ضروری اشیاء کے تعلق سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ضروری سامان کی دستیابی برقرار رہے گی'۔

ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ ضلع پولیس کی جانب سے تعزیرات ہند کے دفعہ 188 کی خلاف ورزی کرنے اور کورونا وائرس سے متعلق دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر مختلف کارروائی کی گئی ہے۔ جس کے تحت ضلع میں 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جبکہ 250 گاڑیوں کا چالان کیا گیا ہے اور چالان کی گاڑیوں پر تخفیف کی فیس بھی 50،900 روپے وصول کی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ چیکنگ کے دوران 27 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔

ایس ایس پی نے کہا کہ میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ براہ کرم گھر سے باہر نہ نکلیں کیونکہ آپ کی ایک غلطی ملک آپ کے لیے اور عوام کے لیے سنگین خطر ثابت ہوسکتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.