مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی ضلع New Covid Cases in Muzaffarnagar میں 245 نئے مثبت کیسز ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔
خبروں کے مطابق آج 3366 افراد کی ووڈ ٹیسٹگ میں 245 افراد مثبت پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی۔ تاہم اس درمیان راحت اطمینان کی بات یہ ہے کہ اب تک 30608 کرونا مثبت مریضوں صحت یاب ہوچکے ہیں۔ شرح اموات کی بات کی جائے اب تک 269 مثبت مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔
بتادیں کہ ضلع انتظامیہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن ممکن کوشش کررہی ہے، محکمہ صحت کی ٹیم بھی کورونا وبا کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے پوری مستعدی کے ساتھ مصروف ہے۔
مزید پڑھیں: