ETV Bharat / city

مظفرنگر: تنخواہ نہ ملنے پر کلکٹریٹ کے سامنے مظاہرہ - Demonstration in front of Collectorate due to non-receipt of three months salary

اترپردیش کے مظفرنگر کے بلدیہ صفائی ملازمین نے تین ماہ کی تنخواہ نہیں ملنے سے ناراض ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا، ان لوگوں کا کہنا تھا کہ کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں ہے۔

http://10.10.50.70:6060/reg-lowres/07-October-2021/up-mn-01-muzaffarnagarnagarpalikaworkersdemonstratedduetononreceiptofsalaryfor3month-upur10009_07102021135745_0710f_1633595265_664.mp4

author img

By

Published : Oct 9, 2021, 2:04 PM IST

مظفر نگر: اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ کے احاطے میں بلدیہ کے سینکڑوں ملازمینوں نے تین ماہ کی تنخواہ نہیں ملنے کے خلاف کیا زبردست مظاہرہ کیا۔

ویڈیو دیکھیے

مظفر نگر کے کلکٹریٹ میں بلدیہ کے صفائی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ نہیں ملنے کی وجہ سے مظفر نگر بلدیہ محکمے کے خلاف زبردست نعرے بازی کی، صفائی ملازمین کا کہنا ہے کہ ہم گزشتہ تین سالوں سے اپنی تین ماہ کی رکی ہوئی تنخواہ کا مطالبہ ضلع انتظامیہ سے کر رہے ہیں، لیکن کوئی سنوائی نہیں کی جارہی ہے۔

اس معاملے کو لے کئی مرتبہ احتجاجی مظاہرہ کیا سڑکوں پر کیا، اعلی افسران سے ملے لیکن اب تک ہمارے اس مسئلے کا حل نہیں ہو سکا۔

مزید پڑھیں: مظفرنگر: مولانا کلیم صدیقی کے گھر پہنچے بھیم آرمی چیف

کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

انہوں نے بتایا کی ہمارے تقریبا ساڑھے تین سو صفائی ملازمین کی تقریبا ایک کروڑ روپیہ مظفرنگر بلدیہ پر بقایا ہے جس کی ادائیگی ابھی تک نہیں ہو سکی ہے، ہم ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری بقایہ تنخواہ کی ادائیگی جلد سے جلد کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.