ETV Bharat / city

مظفرنگر: بجلی محکمہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ - اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر

مظفرنگر میں بھارتیہ کسان یونین کی جانب سے محکمہ بجلی کے باہر زبردست مظاہرہ کیا، بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان چودھری راکیش ٹیکیت نے کہا کہ' بجلی کے میٹر بہت تیزی سے چل رہے ہیں، دیہاتی علاقوں میں محکمہ بجلی کا شتکاروں کے کھیتوں پر میٹر لگانے کی تیاری کر رہے ہیں

huge protest against the power department
مظفرنگر: بجلی محکمہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 10:15 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان چودھری راکیش ٹیکیت کی سربراہی میں سینکڑوں کسانوں نے بجلی محکمے کے باہر زبردست مظاہرہ کیا۔

مظفرنگر: بجلی محکمہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے بتایا کہ' بجلی کی پریشانیوں کے سبب آج بجلی محکمے کے ایس سی دفتر کے باہر ہم مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ' بجلی کے میٹر بہت تیزی سے چل رہے ہیں، دیہاتی علاقوں میں محکمہ بجلی کاشتکاروں کے کھیتوں پر میٹر لگانے کی تیاری کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

طویل انسانی زنجیر بنا کر کورونا بیداری مہم

انہوں نے کہا کہ' پنجاب میں بجلی مفت ہے، ابھی تک بجلی محکمہ بدعنوانی کے معاملے میں تمام محکموں میں پہلے نمبر پر ہے، محکمہ بجلی کی جانب سے کسانوں پر مقدمے درج کرائے جا رہے ہیں، جب تک کہ ہمارے مسائل حل نہیں ہو تے۔ تب تک یہ مظاہرہ جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.