ETV Bharat / city

مظفرنگر: کورونا کے 287 نئے مریض

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 287 نئے معاملے سامنے آئے، 542 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 229 مثبت مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

Muzaffarnagar: 287 new corona patients were found
مظفرنگر: کورونا کے 287 نئے مریض ملے
author img

By

Published : May 18, 2021, 10:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں مثبت کیس سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 287 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹز منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 542 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 4119 ہو گئی ہے۔ مظفر نگر میں اب تک 229 کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہے۔

کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 24063 متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.