ETV Bharat / city

Voter lLst Inspection by Jamiat Ulema e Hind: جمعیۃ علماء ہند بدھانہ نے ووٹر لسٹ کا مشاہدہ کیا - Election Commission of India

اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے پیش نظر جمعیت علمائے ہند کے ذمہ داروں نے مظفرنگر کے بدھانہ میں شائع شدہ ووٹر لسٹ کا معائنہ Voter list inspection by Jamiat Ulema e Hind کیا اور لوگوں سے گزارش کی کہ جن لوگوں کے نام درج نہیں ہیں، وہ الیکشن کمیشن کے رہنمائے ہدایت پر عمل کر آن لائن بنوائیں۔

Voter list inspection by Jamiat Ulema e Hind

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 11:21 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بڈھانہ کے جمعیت علماء ہند بڈھانہ Jamiat Ulema-e-Hind Budhana کے عہدیداران نے بارش میں ووٹر بوتھوں پر پہنچ کر شائع شدہ ووٹر لسٹوں Voter Lists کا مشاہدہ کیا۔ اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ضلع مظفرنگر کے سکریٹری محمد آصف قریشی Mohammad Asif Quraishi Security Jamiat e Ulema e Hind Mujaffarnagar نے بارش میں بوتھوں پر جاکر‌ شائع شدہ ووٹر لسٹوں کو دیکھا اور تمام ووٹرز کو اعلان اور فون کے ذریعے مطلع کیا کہ آج حتمی فہرست شائع ہوئی ہے، جا کر دیکھ لیں۔

Voter list inspection by Jamiat Ulema e Hind
جمعیۃ علماء ہند بدھانہ نے ووٹر لسٹوں کا مشاہدہ کیا

جمعیت علماء بڈھانہ کے صدر حافظ شیردین نے کہا کہ جن کے ووٹ کٹ گئے ہیں وہ الیکشن کمیشن Election Commission of India کی ہدایات پر عمل کر کے اپنے ووٹ آن لائن بنوالیں۔

مزید پڑھیں:

جمعیۃ علماء صوبہ یوپی ‌کے نائب صدرمولانا نذر محمد حاجی شاہد تیاگی، مولانا قاسم قاسمی، مولانا مکرم علی قاسمی، ضلع جنرل سیکرٹری نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے نام نئے ووٹ لسٹوں میں ضرور دیکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.