ETV Bharat / city

مظفر نگر میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی - اترپردیش کے ضلع مظفر نگر

دکان میں رکھا لاکھوں کا کپڑا پوری طرح خاکستر ہو گیا۔

fire broke out
fire broke out
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 4:43 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج شہر کے مرکز چوراہے شیو چوک پر اس وقت افرا تفری پھیل گئی جب گول مارکیٹ میں واقع رانا ریڈی میڈ گارمنٹس شاپ میں اچانک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا۔

آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچی۔ اور کڑی مشقت کے بعد فائر برگیڈ اور پولیس کی ٹیم نے آتشزدگی پر قابو پایا۔ آگ کی لپٹیں اتنی تیز تھی کہ جب تک آتشزدگی پر قابو پایا جاتا اس وقت تک دکان میں رکھا سبھی سامان خاکستر ہو چکا تھا۔
واضح ہو کہ ضلع مظفر نگر کے شہر کوتوالی علاقے شیو چوک شہر کا مصروف ترین علاقہ میں سے ایک ہے۔ اسکے قریب میں ہی گول مارکیٹ میں رانا گارمنٹس کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ دکان میں رکھے لاکھوں روپے مالیت کے لباس خاکستر ہو گئے جس کی وجہ سے دکاندار صدمے میں ہے۔ آتشزدگی پر مکمل طور سے قابو پا لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.