ETV Bharat / city

کسانوں کا احتجاج ملک کی بدقسمتی ہے: سسودیا - etv bharat urdu news

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا مظفر نگر کے رامپورمیں واقع اترکھنڈ شہد میموریل پہنچے اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کی۔

Delhi Deputy Chief Minister Manish Sisodia arrives in Muzaffarnagar

author img

By

Published : Dec 18, 2020, 10:24 PM IST

مظفرنگر: نائب وزیر اعلی منیش سسودیا مظفر نگر میں واقع اتراکھنڈ شہید میموریل پہنچے جہاں عام آدمی پارٹی کے کارکنان اور عہدیداروں نے پھولوں کی مالا پھناکر ان کا استقبال کیا۔

ویڈیو

یہاں پر اُنہوں نے اتراکھنڈ شہیدوں کو خراج تحسین پیش کی اور عام آدمی پارٹی کے کارکنان سے سنہ 2022 کے انتخابات کے لیے صلاح و مشورہ کر ضروری ہدایت دی۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں کہا کے اتراکھنڈ کی عوام نے جو خواب دیکھا تھا کہ اتراکھنڈ ایک اچھی ریاست بنےگی لیکن اتراکھنڈ کی حکومتوں نے ان کے خواب کو چکنا چور کردیا۔ اُنہوں نے کہا کے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بوکھلا گئے ہیں جب سے دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال نے اپنی پارٹی کا یوپی میں انتخابات لڑنے کا اعلان کیا۔'

یوپی کے وزیر اعلی مستقل طور پر تعلیم کے فروغ کی بات کررہے ہیں، لیکن یوپی کے اسکولوں کی حالت بےحد خراب ہے۔ اُنہوں نے کہا کے کبھی دہلی کے اسکول کو دیکھئے پھر ہم سے بات کریں۔'

اُنہونے دہلی کے سرحدی باڈر پر کسانوں کے احتجاج کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر کہا کے کسانوں کا احتجاج ملک کی بدقسمتی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.