ETV Bharat / city

'چیتن چوہان کی موت ناقابل تلافی نقصان'

مظفر نگر کے وزیر مملکت کپل دیو اگروال نے چیتن چوہان کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'مظفر نگر کے لئے یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔'

وزیر مملکت کپل دیو اگروال
وزیر مملکت کپل دیو اگروال
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 10:36 PM IST

اتر پردیش میں ضلع مظفر نگر کے انچارج وزیر اور مرکزی وزیر مملکت چیتن چوہان کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور وہ گروگرام کے میدتا اسپتال میں زیر علاج تھے۔ آج شام المناک طور پر اُن کا انتقال ہو گیا۔ان کی موت سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی۔

وزیر مملکت کپل دیو اگروال

ہر ایک نے انہی اپنے انداز میں یاد کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔مظفر نگر کے وزیر مملکت کپل دیو اگروال نے ان کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'مظفر نگر کے لئے یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے کیونکہ یہ بی جے پی کے ایک سینئر رہنما، مرکزی وزیر مملکت اور مظفر نگر کے انچارج وزیر بھی تھے۔'

یہ بھی پڑھیں: مظفرنگر: کانگریس نے ڈاکٹر کفیل کی رہائی کا مطالبہ کیا

اُنہوں نے کہا کہ 'ہمیں اُن کے انتقال کا کافی رنج و غم ہے۔ ریاستی حکومت کے وزیر اور سابق کرکٹر چیتن چوہان نے اپنی زندگی میں پہلے ایک پلیئر کی طرح اور بعد میں سرکاری ملازم کی حیثیت سے ملک کی خدمت کی۔ ان کی موت بھارتی سیاست اور کرکٹ کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.