ETV Bharat / city

بس الٹ جانے سے درجنوں مسافر زخمی

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے علاقہ رتن پوری تھانہ میں ایک بس کے کھائی میں گر جانے سے کئی مصافر زخمی ہو گئے۔

بس الٹ جانے سے درجنوں مسافر زخمی
بس الٹ جانے سے درجنوں مسافر زخمی
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 10:54 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:09 AM IST

دراصل کھٹولی سے بڑھانا جا رہی ایک روڈ ویز بس بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی۔ بس موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کر رہی تھی تبھی ڈرائور نے بس سے اپنا آپا کھو دیا۔

بس الٹ جانے سے درجنوں مسافر زخمی

جس وقت یہ حادثہ پیش آیا اس وقت بس میں قریب 40 مسافر سوار تھے۔ جن میں سے قریب 14 مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔
واقعے کی اطلاع پر پولیس اور دیہاتی موقع پر پہنچ گئے اور تمام زخمیوں کو قریبی کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا جہاں سے سب کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔

بس میں موجود مسافر فرکان نے بتایا کہ وہ کھٹولی سے آرہا تھا اور بڑھاپے میں جا رہا تھا۔ تب کار کے سامنے ایک ٹریکٹر آیا، جس میں مٹی بھری ہوئی تھی۔ ٹریکٹر کو بچانے کے لئے گاڑی کو سڑک سے نیچے چلائی گئی اور اچانک گاڑی قابو نہ پا کر الٹ گئی۔ تمام مسافر خیریت سے ہے بس کچھ لوگو کے ہلکی سی چوٹ لگی ہے۔

Intro:Body:مظفر نگر۔۔۔
بس الٹ جانے سے درجنوں مسافر ہوئے زخمی

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے علاقہ رتن پوری تھانہ کے ستیڈی گاؤں میں اس وقت ایک بڑا حادثہ ہونے سے بال بال بیچ گیا۔ جب کھٹولی سے بڑھانا جا رہی ایک روڈ ویز بس بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سوار کو بچانے کے لئے کھائی میں الٹ گئی۔ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا اس وقت بس میں قریب 40 مسافر سوار تھے۔ جن میں سے قریب 14 مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس اور دیہاتی موکی پہنچ گئے اور تمام زخمیوں کو قریبی کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا جہاں سے سب کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ بس میں موجود مسافر فرکان نے بتایا کہ وہ کھٹولی سے آرہا تھا اور بڑھاپے میں جارہا تھا۔ تب کار کے سامنے ایک ٹریکٹر آیا ، جس میں مٹی بھری ہوئی تھی۔ ٹریکٹر کو بچانے کے لئے گاڑی کو سڑک سے نیچے چلائی گئی اور اچانک گاڑی قابو نہ پا کر الٹ گئی۔ تمام مسافر خریت سے ہے بس کچھ لوگو کے ہلکی سی چوٹ لگی ہے۔

بائٹ،۔ فرقان ۔مسافرConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.