ETV Bharat / city

Madrasa Jamia Abu Bakr Siddique Muzaffarnagar: مدرسہ جامعہ ابوبکر صدیق میں سالانہ امتحان اختتام پزیر

مدرسہ جامعہ ابوبکر صدیق مظفرنگر میں سالانہ امتحان کی کارروائی مکمل ہوئی، اس موقع پر شہر و بیرون شہر کے علمائے نے شرکت اور دعاؤں کے ساتھ پروگرام ختم ہوا Madrasa Abu Bakr Siddique Annual Examination۔

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 7:50 PM IST

http://10.10.50.70//urdu/13-March-2022/up-mn-01-upur10009_13032022150907_1303f_1647164347_915.jpg
پرگرام میں موجود علمائے کرام اور طلباء

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے رحمت نگر میں واقع مدرسہ جامعہ ابو بکر صدیقؓ میں سالانہ امتحان کی کارروائی مکمل ہوئی۔ اس میں حفظ و ناظرہ و ابتدائی درجات کے طلباء کا امتحان مکمل ہوا، جس میں شہر کے علماء کرام نے شرکت فرمائی۔

بطور ممتحن قاری عبدالماجد مہتمم مدرسہ ابوبکر صدیقؓ سوجڑو قاری محمد حذیفہ قاسمی امام و خطیب حوض والی مسجد مظفر نگر، مولانامحمد طاہر، مفتی محمد تصور مدرس مدرسہ اسلامیہ تحفیظ القرآن نصیر پور نے شرکت کی۔ امتحان کے بعد تمام ممتحن حضرات نے طلباء کی عمدہ کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا طلبا اور اساتذہ کو دعاؤں سے نوازا‌‌۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر موجود قاری محمد ذاکر حسین قاسمی، جنرل سیکریٹری جمیعت علماء ہند مظفرنگر، مولانا محمد ارشد ناظم مدرسہ اسلامیہ تحفیظ القرآن، حافظ محمد اکرام شہر صدر جمعیت علماء مظفر نگر، حاجی وسیم عالم نائب شہر صدر جمیعۃ علماء مظفرنگر سمیت دیگر علمائے کرام موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.