ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک - کمیونٹی ہیلتھ سنٹر

مظفر نگر میرٹھ کرنال شاہراہ پر سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت ہوگئی ۔ 25 نومبر کو نوجوان کی شادی ہونی تھی۔

A 25-year-old man died in a road accident
سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 8:43 PM IST

مظفر نگر میرٹھ کرنال شاہراہ سے بذریعہ بائک ایک نوجوان اپنی والدہ کے ساتھ بٹاؤڑا گاؤں میں دیو پوجن کے لیے جا رہا تھا، تبھی ایک وین کی گرفت میں آنے سے نوجوان اور اس کی والدہ شدید زخمی ہوگئے۔ لیکن پھر نوجوان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک

ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جائے واردات پر پہنچی پولیس نے ماں بیٹے کو کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کو مردہ قرار دے کر والدہ کو تشویشناک حالت کے پیش نظر میرٹھ ریفر کردیا وہیں پولیس نے نوجوان کی لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ مورچری بھیج دیا۔

معاملہ تھانہ بوڈھانہ علاقہ کے گاؤں بٹاوڑا کا ہے جہاں پردیپ روحیلہ اپنی والدہ کے ساتھ گاؤں بٹاوڑا میں دیو پوجن کے لیےجا رہے تھا تبھی راستے میں میرٹھ سے آنے والی اسکول وین کی زد میں آکر نوجوان کی موقع پر ہی موت ہو گی اور والدہ شدید زخمی ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:

مولانا کلب صادق کی موت کی خبرغلط: کلب سبطین نوری

نوجوان کی شادی 25 نومبر کو دہلی کھجوری میں ہونی تھی، موت کی خبر سے نوجوان کے اہل خانہ میں غم کا ماحول ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی نوجوان اور اس کی والدہ کو کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کو مردہ قرار دے دیا اور اس کی والدہ کو تشویشناک حالت کے سبب میرٹھ ریفر کردیا۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.