ETV Bharat / city

مظفرنگر: کورونا کے 53 نئے مریض، ایک ہلاک - بیگراج پور میڈیکل کالج مظفرنگر

مظفر نگر میں کورونا کے کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 53 مثبت کیس ملے ہیں جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔

corona patients
کورونا
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 8:30 PM IST

اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 53 نئے کیس ملے جبکہ 272 مریض صحت یاب ہوئے۔ یہاں کورونا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی۔ مظفرنگر میں اب تک 261 کے قریب کورونا مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 53 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 272 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 671 رہ گئی۔ مظفرنگر میں اب تک 261 کے قریب کورونا مثبت مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اپنے عہدے کا خیال رکھیں'

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 53 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفرنگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 29352 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.