ETV Bharat / city

مظفر نگر: کورونا کے 17 نئے معاملے

مظفر نگر میں کورونا کے ایک ساتھ 17 مثبت کیس ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔ راحت اطمینان کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 34 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 143 رہ گئی۔ مظفر نگر میں اب تک 14 کرونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہے۔

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 10:19 PM IST

کورونا کے 17 نئے معاملے
کورونا کے 17 نئے معاملے

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 17 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

کورونا کے 17 نئے معاملے

آج 493 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 17مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

کورونا کے 17 نئے معاملے
کورونا کے 17 نئے معاملے

ان میں سے 5 بڑھانا، 1شاہپور، 2 اگرسین وہار، 1 سیول لائن، 1 وہلنہ، 1 رم لیلہ ٹلہ، 1 رام پوری، 1 وکاس بھون، 1 اوم پیرا ڈائس، 1 میم لانا میں ملا ہے۔

یہ بھی پرھیں:

مظفر نگر: کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے میٹنگ

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 17 نئے کیس میلے ہیں سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریب 319 متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج دیا گیا ہیں۔ اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کر کے دی اور اس کی مزید جانکاری اے ڈی ایم الوک کمار نے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.