ETV Bharat / city

مہاراشٹر: یونیورسٹی کا وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ میں تعاون

ریاست مہاراشٹر کی یشونت راو چوہان اوپن یونیورسٹی نے کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ میں دس کروڑ روپے کا تعاون کیا ہے۔

yashwantrao chavan open university
yashwantrao chavan open university
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 8:17 PM IST

ریاست مہاراشٹر کی یشونت راو چوہان اوپن یونیورسٹی نے کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ میں دس کروڑ روپے کا تعاون کیا ہے۔

یونیورسٹی کی جانب سے تعاون ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ملک میں کووڈ 19 کے سب سے زیادہ کیسز مہاراشٹر سے سامنے آئے ہیں۔

یونیورسٹی نے حال ہی میں اپنی ویب سائٹ پر ایک ایڈوائزری جاری کر کے حکومت ہند کے آروگیہ سیتو موبائل ایپ کو ڈاون لوڈ کرنے کو کہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.