ETV Bharat / city

کورونا وائرس: مہاراشٹر میں 110 افراد کی موت

تیزی سے پھیل رہے عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) نے ملک میں سب سے زیادہ تباہی مہاراشٹر میں مچائی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 13 افراد کی ہلاکت کے بعد یہاں مجموعی تعداد بڑھ کر 110 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس سے مہاراشٹر میں 110 افراد کی موت، 1574 متاثر

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 2:47 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کی صبح جاری تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے اب تک سات ہزار 447 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 239 لوگوں کی ہلاکت ہو چکی ہے۔

ریاست مہاراشٹر کے بعد سب سے زیادہ متاثر ریاست تمل ناڈو ہے، یہاں اب تک 911 متاثرین کی تصدیق کی جا چکی ہے اور تقریبا آٹھ افراد کی وائرس کی زد میں آنے سے ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

دہلی میں بھی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز تیزی سے بڑھے ہیں، دہلی میں جمعہ کی صبح تک 720 افراد کورونا سے متاثر تھے جواب بڑھ کراب 903 ہوگئی ہے، دہلی میں کورونا کی زد میں آنے سے اب تک 13 افراد کی جان جا چکی ہے۔

وزارت کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتطام علاقوں میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد درج ذیل ہیں!

ریاست ................... متاثرین ..... ٹھیک ہوئے ...... ہلاک شدگان

آندھرا پردیش ........ 363 .......... 7 ............ 6

انڈمان نکوبار ... 11 ............ 0 ............ 0

اروناچل پردیش ..... 1 ............. 0 ............ 0

آسام ................... 29 ........... 0 ............ 1

بہار .................. 60 ........... 0 ............ 1

چنڈی گڑھ ................ 18 ............ 7 ............ 0

چھتیس گڑھ ............ 10 ........... 9 ............. 0

دہلی ............... 903 ........ 25 ........... 13

گوا .................. 7 ............. 1 ............. 0

گجرات ................ 308 ......... 31 ........... 19

ہریانہ .............. 177 ......... 29 ............. 3

ہماچل پردیش ...... 28 ........... 6 .............. 1

جموں اور کشمیر ... 207 ......... 6 .............. 4

جھارکھنڈ ................. 14 ........... 0 .............. 1

کرناٹک ............... 207 ........ 31 ............. 6

کیرالہ ................... 364 ........ 123 ........... 2

لداخ .................. 15 .......... 10 ............. 0

مدھیہ پردیش ............ 435 ......... 0 .............. 33

مہاراشٹر ............... 1574 ....... 188 ........... 110

منی پور ................. 2 .............. 1 .............. 0

میزورم ............... 1 ............... 0 .............. 0

اڑیسہ ............. 48 ............. 2 .............. 1

پڈوچیری ............... 5 ............... 1 .............. 0

پنجاب ............... 132 ............. 5 ............ 11

راجستھان ......... 553 ............ 21 ............ 3

تمل ناڈو .......... 911 ............ 44 ............ 8

تلنگانہ .......... 473 ............. 43 ........... 7

تری پورہ ............... 1 .................. 0 ............. 0

اتراکھنڈ ......... 35 ................ 5 ............. 0

اترپردیش ........ 431 .............. 32 ............ 4

مغربی بنگال .... 116 .............. 16 ............ 5

مجموعی ...... 7447 ........... 643 ......... 239

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.