ETV Bharat / city

مہاراشٹر میں نئے اتحاد کے خلاف عرضی داخل - عدالت

مہاراشٹر میں انتخابات کے بعد این سی پی،کانگریس اور شیو سینا اتحاد کے خلاف سپریم کورٹ میں آج ایک عرضی داخل کی گئی۔

مہاراشٹر میں نئے اتحاد کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 7:27 PM IST

مہاراشٹر کے سریندر اندر بہادر سنگھ نامی شخص نے یہ عرضی دائر کی ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں ووٹروں نے بی جے پی۔شیو سینا اتحاد کے لیے ووٹ دیا ہے اب الیکشن کے بعد کوئی دوسرے اتحاد کو حکومت بنانے کا موقع ووٹرز کے ساتھ غداری ہوگی۔

عرضی میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عدالت گورنر کو ہدایت دے کہ وہ این سی پی۔ کانگریس۔ شیو سینا اتحاد کو حکومت بنانے کے لیے مدعو نہ کرے۔

Intro:Body:

FRIDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.