آج ممبئی میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہونے کی وجہ سے ریلوے لائن سے متصل درخت تیز ہوا کے جھونکوں کی وجہ سے ریلوے لائن پر گر گیا چونکہ درخت ریلوے بجلی کے تار سے زیادہ بڑا تھا جس کی وجہ زمین پر گرنے سے پہلے تار پر گیا، جس کی وجہ سے اس میں آگ لگ گئی۔
ریلوے بجلی پر درخت گرنے کی وجہ سے آگ لگی - مہاراشٹر کی خبر
ممبئی کے چرنی روڈ اور چرچ گیٹ کے بیچ میں لوکل ریلوے لائن کے اوپر موجود بجلی کے تار پر ایک پیڑ گر جانے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔
آگ لگی