ETV Bharat / city

ممبئی: پولیس کانسٹیبل قتل معاملے میں عمر قید کی سزا - احمد علی کو عمر قید کی سزا

ممبئی میں ایک ٹریفک پولیس ہلکار ولاس شندے کے قتل کے معا ملے میں عدالت نے احمد علی قریشی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

ممبئی: پولیس کانسٹیبل قتل معاملے میں عمر قید کی سزا

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 1:41 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:06 PM IST

ممبئی کی ایک ذیلی عدالت نے علی قریشی پر پچاس ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا ہے۔

عدالت نے جمعہ کو اس معاملے میں سماعت کے دوران 24 برس کے احمد علی کو قصوروار پایا تھا جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔

واضح رہے کہ 23 اگست 2016 کو ممبئی پولیس کے ایک کانسٹیبل ولاس شندے پر بانس پر چھڑی سے حملہ کیا کر دیا تھا جس کے بعد کانسٹیبل جس کے بعد اس کانسٹیبل کی موت ہو گئی تھی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.