ETV Bharat / city

ممبرا میں سویگی کی فوڈ سپلائی سروس شروع - etv bharat urdu

ممبئی سے متصل ممبرا علاقے میں سویگی کی سروس شروع ہونے سے لوگوں کو راحت ضرور پہنچے گی، کیونکہ آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنیوں میں بھارت میں سویگی اور زومیٹو جیسی کپمنیوں کی سروس کا معیار کافی بہتر ہے، حالانکہ ابھی تک زومیٹو یہاں پر نے اپنی خدمات شروع نہیں کی ہیں۔

food service of swiggy begins in mumbra
ممبرا میں سویگی کی فوڈ سروس شروع
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 7:16 PM IST

مہارشٹر کے ممبئی سے متصل ممبرا علاقے میں سویگی نے گھر گھر تک فوڈ ڈیلیور کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ ای ٹی وی بھارت نے ممبرا کے ساتھ فوڈ ڈیلیوری کمپنیوں کی بے رخی اور عدم توجہی کی خبر شائع کی تھی۔ اس کے بعد اب سویگی نے ممبرا میں اپنی خدمات جاری کی ہیں۔

ممبرا میں سویگی کی فوڈ سروس شروع

سویگی کی سروس شروع ہونے کے بعد ممبرا کے لوگوں کو راحت ضرور پہنچے گی کیونکہ آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنیوں میں بھارت میں سویگی اور زومیٹو جیسی کپمنیوں کی سروس کا معیار کافی بہتر ہے۔ حالانکہ ابھی تک زومیٹو نے اپنی خدمات یہاں پر شروع نہیں کی ہیں۔

ممبئی سے محض پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مسلم اکثریتی علاقہ ممبرا پرائیویٹ کمپنیوں کی عدم توجہی کی وجہ سے ایک نوجوان نے مجبوراً ممبرا اور بھیونڈی کی عوام کے لیے کرسفوڈ نام کے ایپ سے خدمات فراہم کی لیکن بڑی کمپنیاں کے نہ ہونے سے عوام کی ضرورتیں پوری نہیں ہو پاتی تھیں۔ لیکن اب امید کی جاتی ہے کہ سویگی کی یہ شروعات ممبرا کے عوام کے لیے بہتر ثابت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.