ETV Bharat / city

سکیورٹی گارڈ، مہاراشٹر ٹاپ ماڈل کے خطاب سے سرفراز - مہاراشٹر ٹاپ ماڈل کے خطاب سے سرفراز

مہاراشٹرٹاپ ماڈل کے خطاب سے سرفراز کیے گئے نوجوان شیخ شارخ نے اپنی بنیادی تعلیم دسویں جماعت تک اردو میڈیم نائٹ اسکول سے حاصل کی۔ بعد میں بارہویں آرٹس مالیگاؤں جونئیر کالج سے مکمل کر نے کے بعد سیکوریٹی شعبے سے منسلک ہوئے۔موصوف کے والد شیخ احمد پھلوں کے بیوپاری ہیں۔

سیکیورٹی گارڈ، مہاراشٹر ٹاپ ماڈل کے خطاب سے سرفراز
سیکیورٹی گارڈ، مہاراشٹر ٹاپ ماڈل کے خطاب سے سرفراز
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 6:21 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:36 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں سے تعلق رکھنے والے نوجوان شیخ شارخ شیخ احمد جو پیشے سے پرائیوٹ سیکیوریٹی گارڈ ہیں۔ انھیں گزشتہ دنوں مہاراشٹر ٹاپ ماڈل کمپٹیشن میں پچاس امیدواروں کی فہرست میں پہلے چھ ماڈل میں ان کا انتخاب ہوا۔

سیکیورٹی گارڈ، مہاراشٹر ٹاپ ماڈل کے خطاب سے سرفراز

شیخ شارخ صحت مند، خوبصورت اور منفرد شخصیت کے حامل 24 سالہ نوجوان ہیں۔ انھوں نے بنیادی تعلیم دسویں جماعت تک اردو میڈیم نائٹ اسکول سے حاصل کی۔ بعد میں بارہویں آرٹس مالیگاؤں جونئیر کالج سے مکمل کر نے کے بعد سیکوریٹی شعبے سے منسلک ہوئے۔موصوف کے والد شیخ احمد پھلوں کے بیوپاری ہیں۔

موصوف نے بتایا کہ انھیں پچپن سے ہی ماڈلنگ کا شوق تھا۔ گھریلو ذمہ داریوں کی وجہ سے معاش کی تلاش شروع ہوئی اور پھر بطور سیکیوریٹی گارڈ کام کرنے کا موقع ملا۔ انھوں نے مختلف شہروں، تقاریب، سیاسی و فلمی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم کی ہے۔

شارخ شیخ نے اس بات کا بھی اظہار کیا کہ لوگ سیکوریٹی شعبے میں کام کرنے کو ترجیح نہیں دیتے ہیں لیکن آج اس پیشے میں ایمانداری، ڈسپلن، پرسنالٹی اور اچھی صحت دیکھی جاتی ہے ناکہ تعلیم یا ڈگری زیادہ معنی رکھتی ہے۔

آج زیادہ تر تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگارہیں۔ لیکن پرائیوٹ اور سرکاری سیکوریٹی ایجنسیوں اور باؤنسر کمپنیوں میں روزگار کے مواقع بہت ہیں۔

مزید پڑھیں: پٹنہ میں بم دھماکہ، ایک کی موت

موصوف نے کہا کہ موجودہ لائف اسٹائل کے طور طریقے میں اب ہرخاص و عام بھی مختلف موقعوں پرسیکوریٹی انتظامات کو اولین ترجیح دیتاہے۔

انھوں نے کہا مستقبل میں مالیگاؤں شہر میں وہ ایک سیکوریٹی ایجنسی قائم کر کے ایماندار اور صحت مند نوجوانوں کو روزگار کا موقع فراہم کریں گے۔

Intro:قوم کے نوجوانوں کو اچھی صحت و منفرد شخصیت بنانی چاہئے اور صحت مند نوجوانوں کو بر سر روزگار ہونا ضروری ہے۔ جس سےملک اور قوم و ملت کی بہترخدمات انجام دی جا سکتی ہے۔ اس طرح کا اظہار و خیال مہاراشٹر ٹاپ ماڈل شاروخ شیخ نے کیا۔

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں رہنے والے نوجوان شیخ شاروخ شیخ احمد جو پیشے سے پرائیوٹ سیکیوریٹی گارڈ ہیں۔ انھیں گزشتہ دنوں مہاراشٹر ٹاپ ماڈل کمپٹیشن میں پچاس امیدواروں میں پہلے چھ ماڈل میں ان کا انتخاب ہوا۔

شیخ شاروخ صحت مند، خوبصورت اور منفرد شخصیت کے حامل 24 سالہ نوجوان ہیں۔ انھوں نے بنیادی تعلیم دسویں جماعت تک اردو میڈیم نائٹ اسکول سے حاصل کی۔ بعد میں بارہویں آرٹس مالیگاؤں جونئیر کالج سے مکمل کر لینے کے بعد سیکوریٹی شعبے سے منسلک ہوئے۔موصوف کے والد شیخ احمد فروٹ والے پھلوں کے بیوپاری ہیں۔

موصوف نے بتایا کہ انھیں پچپن سے ہی ماڈلنگ کا شوق تھا۔ گھریلو ذمہ داریوں کی وجہ سے عزت معاش کی تلاش شروع ہوئی اور پھر بطور سیکیوریٹی گارڈ کام کرنے کا موقع ملا۔ انھوں نے مختلف شہروں، تقاریب، سیاسی و فلمی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم کی ہے۔

نوٹ: انپٹ گروپ سے شاروخ شیخ کی مزید تصاویر کو حاصل کریں ۔

شاروخ شیخ نے اس بات کا بھی اظہار کیا کہ لوگ سیکوریٹی شعبے میں کام کرنے کو ترجیح نہیں دیتے ہیں لیکن آج اس پیشے میں ایمانداری، ڈسپلن، پرسنالٹی اور اچھی صحت دیکھی جاتی ہے ناکہ تعلیم یا ڈگری زیادہ معنی رکھتی ہے۔ آج زیادہ تر تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار ہیں۔ لیکن پرائیوٹ اور سرکاری سیکوریٹی ایجنسیوں اور باونسر کمپنیوں میں روزگار کے مواقع بہت ہیں۔

موصوف نے کہا کہ موجودہ لائف اسٹائل کے طور طریقے میں اب ہر خاص و عام بھی مختلف موقعوں پر سیکوریٹی انتظامات کو اولین ترجیح دیتا یے۔ انھوں نے کہا مستقبل میں مالیگاؤں شہر میں وہ ایک سیکوریٹی ایجنسی قائم کر ایماندار وصحت مند نوجوانوں کو روزگار کا موقع فراہم کریں گے۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.