ETV Bharat / city

حلف برداری کے موقع پر رتیش دیشمکھ بھی موجود رہے

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 7:24 PM IST

بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمکھ اپنی والدہ اور چھوٹے بھائی کے ساتھ حلف برداری تقریب میں پہنچے۔

ritesh deshmukh
حلف برداری کے موقع پر رتیش دیشمکھ بھی موجود رہے

مہاراشٹر حلف برداری کے مو قع پر امت دیشمکھ کیبنٹ منسٹر کا درجہ حاصل کرنے کے لئے اسٹیج پر موجود تھے۔

بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمکھ اپنی والدہ اور چھوٹے بھائی کے ساتھ حلف برداری تقریب میں پہنچے۔

حلف برداری کے موقع پر رتیش دیشمکھ بھی موجود رہے

مزید پڑھیں: او آئی سی میں مسئلۂ کشمیر اٹھانے کا پاکستان کا دعویٰ

رتیش دیشمکھ نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ میرے بھائی کو کیبنٹ منسٹر کا درجہ ملا۔

Intro:بالیووڈ اداکارہ رتیش دیشمکھ بھی حلف برداری میں پہنچے تھے ...اس دوران انکی والدہ اور چھوٹے بھائی بھی ساتھ تھے ..جبکہ بدی بھائی امت دیشمکھ کیبنٹ منسٹر کا درجہ حاصل کرنے کے لئے اسٹیج پر موجود تھے .رتیش دیشمکھ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت ہی خوشی ہے کہ میرے خاندان کے فرد کو کیبنٹ منسٹر کا درجہ ملا ...

بائٹ ..رتیش دیشمکھ اداکارBody:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.