ETV Bharat / city

سبکدوش پولیس افسر نے احتجاج میں شرکت کی - سبکدوش پولیس افسر کا احتجاج میں شرکت

بھیونڈی میں شاہین باغ کی طرز پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف خواتین نے ملت نگر میں احتجاج شروع کیا گیا ہے جس میں سبکدوش پولیس افسر سریش کھوپڑے شرکت کی اور ای ٹی وی بھارت سے بات چیت بھی کی۔

Retired police officer participates in protest against cca in bhivandi
سبکدوش پولیس افسر کا احتجاج میں شرکت
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 2:32 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:52 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں جمعہ شام سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے طرز پر شہر کے ملت نگر میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شروع ہونے والے خواتین کے احتجاج میں سبکدوش پولیس آفیسر سریش کھوپڑے نے بھی شرکت کی۔

سبکدوش پولیس افسر کا احتجاج میں شرکت

انہوں نے کہا کہ بھیونڈی میں ہونے والا یہ احتجاج پرامن ہوگا اور شہر کی عوام امن پسند ہے. اسی قسم کے احتجاج سے حکومت پر دباو بنایا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے وہ اس قانون کو واپس لینے پر مجبور ہونگے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس قسم کے احتجاج کو غلط کہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ اب اس احتجاج سے ڈرنے لگے ہیں۔

واضح رہے کہ سریش کھوپڑے بھیونڈی میں بطور ڈپٹی پولیس کمشنر کے عہدے پر تعینات رہے ہیں اور انہوں نے ہی بھیونڈی کے فسادات کے بعد محلہ کمیٹی اور امن کمیٹی کو تشکیل دیا تھا جس کی وجہ بابری مسجد کی شہادت کے بعد ہونے والے فسادات کے دوران بھیونڈی میں امن وامان قائم تھا۔

Intro:Body:

do

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.