ETV Bharat / city

ممبئی: گیٹ وے آف انڈیا پر احتجاج ختم - گیٹ وے آف انڈیا

ممبئی میں گیٹ وے آف انڈیا پر ہونے والے احتجاج کو ختم کیا گیا۔ طلبہ و طالبات کو گیٹ وے آف انڈیا سے ممبئی کے آزاد میدان میں بھیجا گیا جس کے بعد اُنہوں نے اپنے احتجاج کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔

ممبئی میں گیٹ وہ آف انڈیا پر احتجاج ختم ہوا
ممبئی میں گیٹ وہ آف انڈیا پر احتجاج ختم ہوا
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 3:34 PM IST

ممبئی پولیس نے گیٹ وے آف انڈیا پر ٹرافک نظام متاثر ہونے اور سیاحوں کی آمد و رفت کو لے کر احتجاجیوں کو آزاد میدان بھیجا، چونکہ گیٹ وے آف انڈیا پر اس سے پہلے کبھی بھی اس طرح کے احتجاج نہیں ہوئے لیکن طلبہ کے اس جوش کے سامنے ممبئی پولیس نے بھی خاموشی اختیار کی اور گیٹ وے آف انڈیا پر اُنہوں نے پولیس کی موجودگی اور بھاری بندوبست کے بیچ اپنی آواز بلند کی۔

ممبئی میں گیٹ وہ آف انڈیا پر احتجاج ختم ہوا

ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے آزاد میدان میں موجود طلبہ و طالبات سے حالات کا جائزہ لیا۔

Intro:ممبئی میں گیٹ وہ آف انڈیا پر ہونے والے احتجاج کو ختم کیا گیا طلبہ طالبات کو گیٹ وہ آف انڈیا کے بعد ممبئی کے آزاد میدان میں بھیجا گیا جسکے بڑا اُنہونے اپنے احتجاج کو ختم کرنے کا اعلان کیا ممبئی پولیس نے گیٹ وہ آف انڈیا پر ٹرافک کے نظم و نسق پر اثر پڑنے اور سیاحوں پکی آمدورفت کو لےکر احتجاجیوں کو آزاد میدان میں بھیجا چونکہ گیٹ وے آف انڈیا پر اس سے پہلے اس طرح کے کبھی احتجاج نہیں ہوئے لیکن طلبہ کے اس جوش کر سامنے ممبئی پولیس نے بھی خاموشی اختیار کی اور گیٹ وہ آف انڈیا پر اُنہونے پولیس کی موجودگی اور بھری بندوبست کے بیچ اپنی آواز بلند کی ۔۔آزاد میدان میں موجود طلبہ طالبات کے بیچ ہے حالات کا جائزہ لیا ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے Body:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.