ETV Bharat / city

'مہاراشٹر میں صدر راج غیر ضروری' - مہاراشٹر میں صدر راج غیر ضروری۔کانگریس -این سی پی کا مشترکہ بیان

آج یہاں کانگریس اور این سی پی نے ایک مشترکہ بیان میں مہاراشٹر میں صدر راج کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے اسے جلدبازی میں لیا گیا فیصلہ کہا ہے۔جبکہ یہ بھی کہا کہ شیوسینا کے ساتھ سمجھوتہ پر غور نہیں ہوا اور جلد ہی اس پر فیصلہ ہوا۔

مہاراشٹر میں صدر راج غیر ضروری
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 11:41 PM IST

کانگریس اور این سی پی کی پریس کانفرنس میں این سی پی صدر شرد پوار،احمد پٹیل، ملکا ارجن کھرگے، پرفل پٹیل چھگن بھجبل،جینت پٹیل،عارف نسیم خان،سنیل تتکرے ،نواب ملک و دیگر لیڈران موجود تھے۔

احمد پٹیل اور شرد پوار نے پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس اور این سی پی دوبارہ الیکشن نہیں چاہتے ہیں۔ ان دونوں پارٹیوں میں گفتگو کے بعد ہی شیوسینا سے بات چیت کریں گے۔

احمد پٹیل نے کہا کہ کانگریس سے شیوسینا نے رابطہ کیا تھا،لیکن پہلے کانگریس اور این سی پی کے درمیان قلیل پروگرام طے ہو جائے اور پھر آگے قدم بڑھایا جائےگا۔

Intro:Body:

12 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.