ETV Bharat / city

ناگپور: سبزی منڈی میں سماجی فاصلے کے ضابطے کی خلاف ورزی

ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ملک گیر پیمانے پر جاری لاک ڈاون کے دوران سبزی منڈی میں ضروری سامان خریدنے کے لیے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے ضابطے پر عمل نہیں کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر لوگ جمع ہو گئے۔

market
market
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 8:29 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ملک گیر پیمانے پر جاری لاک ڈاون کے دوران سبزی منڈی میں ضروری سامان خریدنے کے لیے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے ضابطے پر عمل نہیں کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر لوگ جمع ہو گئے۔

لوگوں نے سماجی فاصلے کے ضابطے کی خلاف ورزی کی حالانکہ اس دوران اکثر لوگ چہرے پر ماسک اور رومال لگائے ہوئے نظر آئے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق سماجی فاصلہ ہی وہ واحد احتیاط ہے جس کے ذریعے کووڈ 19 کے انفکیشن سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

مرکزی وزارت برائے خاندانی فلاح و بہبود کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 15712 ہوگئی ہے جن میں اس وقت 12974 ایکٹیو کیسز ہیں جبکہ 2230 افراد کا علاج کیا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ اب تک اس کی وجہ سے 507 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.