ETV Bharat / city

پلوامہ حملے کا ذمہ دار پاکستان: اسدالدین اویسی

author img

By

Published : Feb 24, 2019, 6:35 PM IST

مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے پلوامہ میں ہونے والے خودکش حملے کا راست ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا جس کے بعد اب ان پر انگلی اٹھانے والے بغلیں جھانک رہے ہیں۔

اسدالدین اویسی

لوک سبھا انتخابات 2019 کے لیے مختلف پارٹیوں کی طرف سے انتخابی مہم تیز ہو گئی ہے۔

اس سلسلے میں ممبئی کے دادر علاقے میں واقع شیواجی پارک میدان میں بھارپ بہوجن مہاسنگھ کے سربراہ پرکاش امبیڈکر اور ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی کی قیادت میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا۔

اسدالدین اویسی

اس موقع پر اویسی نے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے جوانوں پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا راست تعلق پاکستان ہے اور اس کے لیے پاکستانی حکومت، فوج اور پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی ذمے دار ہے۔

اویسی نے انتہائی جذباتی انداز میں کہا کہ پرکاش امبیڈکر کے گزر جانے کے بعد انہیں یاد کرنے کے بجائے اس بار ان کا بھر پور ساتھ دیجئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.