ETV Bharat / city

ممبئی: جامع مسجد ٹرسٹ کا مفت سلنڈر آکسیجن بینک

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع جامع مسجد ٹرسٹ کمیٹی نے کورونا وائرس سے متاثر بے سہارا مریضوں کو مفت آکسیجن سلنڈر تقسیم کرنے کا کام شروع کیا گیا ہے۔

جامع مسجد ٹرسٹ کی مفت سلنڈر آکسیجن بینک
جامع مسجد ٹرسٹ کی مفت سلنڈر آکسیجن بینک
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:12 PM IST

قبرستان میں تدفین کو لیکر ہر مذاہب کے لوگوں کے لئے قبرستان سے لیکر شمشان تک حکومت نے جگہیں مختص کی ہیں، لیکن زندگی جینے اور زندگی بچانے کے لئے جس اکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے، اس کے لئے مریض کا مذہب نہیں بلکہ اس کی ضرورت دیکھ کر پوری کی جا رہی ہے۔

جامع مسجد ٹرسٹ کی مفت سلنڈر آکسیجن بینک

ایسی کوشش جامع مسجد ٹرسٹ ممبئی نے کی ہے۔ جی ہان وہی ٹرسٹ جس نے اب تک ایمبولینس سے لیکر تدفین تک گھر سے لیکر ہسپتال تک کورونا کے بے سہارا مریضوں کے لئے سہارا بن گیا۔ مشکل کی اس گھڈی میں ان کے لئے مددگار ثابت ہوا اور اب اسی کوشش اور سہارے میں ایک اور اضافہ ہو گیا، جسے اکسیجن بینک کا نام دیا گیا ہے۔

جامع مسجد ٹرسٹ کے چیرمین شعیب خطیب نے کہا کہ 'حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ہم نے اب یہ خدمات ان لوگوں کے لئے شروع کی جو ہسپتالوں میں آکسیجن سلنڈر کی خدمات سے محروم رہتے ہیں۔ یہ خدمات صرف ایک طبقے تک محدود نہیں بلکہ یہ ان انسانوں کے لئے ہے جسے اس سلینڈر کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس سے پہلے بھی سیفی ایمبولینس نے بھی ایسی ہی کوشش کی تھی۔ جامع مسجد ٹرسٹ کی اس آکسیجن بینک کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ مفت ہے۔ اس کے لئے کوئی رقم نہیں وصول کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.