ETV Bharat / city

مرغی کے پنکھ اور تعویذ سے قتل کا راز فاش

author img

By

Published : Jul 10, 2019, 8:58 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں دیہی پولیس نے ایک لاش سے برآمد ہونے والی تعویذ اور مرغی کے پروں سے قتل کا راز فاش کرتے ہوئے کلیدی ملزم کو مغربی بنگال سے گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرا ملزم فرار ہے۔

مرغی کے پنکھ اور تعویذ سے قتل کا راز فاش

تھانے کے دیہی علاقے میں واقع ٹٹوالہ پولیس تھانہ کی حدود کے کھڑولی رایاں برج کے پاس ایک 30 سالہ خاتون کی جلی لاش برآمد ہونے سے پورے علاقے میں خوف کا ماحول تھا۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیجا تھا۔

خاتون کی لاش کے پاس سے برآمد ہونے والے مرغی کے پروں اور بنگالی زبان میں لکھی کمر میں بندھی تعویذ کی بنیاد پر پولیس کو شک ہوا کہ مقتول کا تعلق بنگال ہو سکتا ہے۔ پولیس لاش کی شناخت کرنے اور قتل کا راز فاش کرنے میں لگ گئی۔ اطراف کے تمام چکن شاپ پر تفتیش شروع کیا۔ اسی دوران پولیس ٹیم کو معلوم ہوا کہ ٹٹوالہ علاقے کے بنیلی میں چکن شاپ چلانے والا عالم شیخ شاپ بند کر فرار ہے۔ اس کی شناسا مونی نامی خاتون بھی گرشتہ کئی دنوں سے نظر نہیں آرہی ہے۔

مرغی کے پنکھ اور تعویذ سے قتل کا راز فاش

پولیس نے عالم شیخ کے فون نمبر کو ٹریس کر معربی بنگال سے گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ اس قتل میں ملوث ملزم کا دوست محی الدین فرار ہے۔

تفتشی افسر وینکٹیش اندھلے کے مطابق ملزم نے اپنی شناسا سے تقریباً دو لاکھ روپے ادھار لے لئے تھے اور وہ بار بار ان پیسوں کا مطالبہ کررہی تھی۔ اسی بات سے پریشان ہو کر ملزم نے اپنے دوست محی الدین کے ساتھ مقتول مونی کے گھر پہنچا اور قتل کر چکن کی بوری بھر کر اسے رایاں گاؤں کے نزدیک برج کے نزدیک پھینک دیا۔ ثبوت مٹانے کے لیے مونی کی لاش کو پیٹرول ڈال کر آگ لگا کر فرار ہو گیا۔ لیکن بوری میں لگے مرغی کے پروں نے اس قتل کا معاملہ حل کرنے میں پولیس کی مدد کی۔

پولیس نے گرفتار کلیدی ملزم اور اس کے ساتھی کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ دوسرا ملزم فرار ہے جسکو پولیس کی ٹیم سرگرمی سے تلاش کرنے میں لگی ہوئی ہے۔

Intro:ممبئی : مرغی کے پنکھ اور تعویذ سے قتل کا راز فاش

تھانے دیہی پولیس نے ایک لاش سے برآمد ہونے والی تعویذ اور مرغی کے پروں سے قتل زار فاش کرتے ہوئے کلیدی ملزم کو مغربی بنگال سے گرفتار کرلیا ہے. جبکہ دوسرا ملزم فرار ہے.

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے دیہی علاقے میں واقع ٹٹوالہ پولیس تھانہ کی حدود کے کھڑولی رایاں برج کے پاس ایک 30 سالہ خاتون کی جلی لاش برآمد ہونے سے پورے علاقے میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی تھی اور پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے کلیان کے رکمنی بائ ہسپتال بیھج دیا تھا.
خاتون کی لاش کے پاس سے برآمد ہونے والے مرغی کے پروں اور بنگالی زبان میں لکھی کمر میں بندھی تعویذ کی بنیاد پر پولیس شک ہوا کہ مقتولہ کا تعلق بنگال ہوسکتا ہے. پولیس لاش کی شناخت کرنے اور قتل کا راز فاش کرنے لگ گئی اطراف کے تمام چکن شاپ پر چھان بین کرنا شروع کیا تو اسی دوران پولیس ٹیم کو معلوم ہواکہ ٹٹوالہ علاقے کے بنیلی میں چکن شاپ چلانے والا عالم شیخ شاپ بند کر فرار ہے. اور ساتھ ہی اسکی شناسا مونی نامی خاتون بھی گرشتہ کئی دنوں سے نظر نہیں آرہی ہے. پولیس نے عالم شیخ کے فون نمبر کو ٹریس کر معربی بنگال سے گرفتار کرلیا ہے. جبکہ اس قتل میں ملوث ملزم کا دوست محی الدین فرار ہے. تفتشی افسر وینکٹیش اندھلے کے مطابق ملزم نے اپنی شناسا سے تقریباً دو لاکھ روپے ادھار لے لئے تھے اور وہ بار بار ان پیسوں کا مطالبہ کررہی تھی اسی بات سے پریشان ہوکر ملزم نے اپنے دوست محی الدین کے ساتھ مقتولہ مونی کے گھر پہنچا اور قتل کر چکن کی بوری بھر کر اسے رایاں گاؤں کے نزدیک برج کے نزدیک پھینک ثبوت مٹانے کے لیے مونی کی لاش کو پیٹرول ڈال کر آگ لگاکر فرار ہوگئے.مگر بوری میں لگے مرغی کے پروں نے اس قتل کا معہ حل کرنے میں پولیس کے لیے مددگار ثابت ہوا پولیس نے گرفتار کلیدی ملزم اور اسکے ساتھی خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر گرفتار کرلیا ہے. جبکہ دوسرا ملزم فرار ہے جسکو پولیس کی ٹیم سرگرمی سے تلاش کرنے میں لگی ہوئی ہے.

تصویر ملزم اور مقتولہ

بائٹ : وینکٹیش آندھلے (تفتشی افسر)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:ممبئی : مرغی کے پنکھ اور تعویذ سے قتل کا راز فاش Conclusion:ممبئی : مرغی کے پنکھ اور تعویذ سے قتل کا راز فاش
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.