ETV Bharat / city

ممبئی: اسپتالوں کو ملازمین کے کانٹریکٹ میں توسیع کرنے کی ہدایت

کووڈ 19 کی وبا کے پھیلاو کے سبب برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے جمعرات کو تمام اتھارائزڈ اسپتالوں کو اپنے ملازمین کے کانٹریکٹ کی مدت میں توسیع کرنے کی ہدایت دی ہے جن کے کانٹریکٹ کی مدت ختم ہو رہی ہے۔

covid19
covid19
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 4:55 PM IST

میونسپل کارپوریشن نے شہر کے مختلف اسپتالوں کے ڈینز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹز کو اپنے ملازمین کے کانٹریکٹ کی مدت میں توسیع کرنے کی ہدایت دی ہے۔

قبل ازیں میونسپل کارپوریشن نے کووڈ 19 سے متاثرہ مریضوں کے داخلے اور ان کے علاج کے تعلق سے اسٹینڈرڈ آپریشن پروسیجر (ایس او پی) جاری کیا ہے۔

مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے مطابق اب تک ریاست میں 5652 کووڈ 19 کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان میں سے 789 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 269 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.