ETV Bharat / city

لاک ڈاون: تین ہزار سے زائد غیرملکی مسافروں کی وطن واپسی - لاک ڈاون

کورونا وائرس کی مہلک وبا کے سبب ملک میں 21 روزہ لاک ڈاون کے دوران ممبئی ایئرپورٹ سے 3700 غیر ملکی شہریوں کو ہوائی جہاز کے ذریعے ان کے وطن پہنچایا گیا۔

mumbai airport
mumbai airport
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 7:05 PM IST

چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ (سی ایس ایم آئی اے) نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ 'ممبئی میں پھنسے غیر ملکی شہریوں کو ممبئی سے لندن، اٹلانٹا، فرینک فرٹ، سنگاپور، پیرس، ٹوکیو اور دیگر ممالک میں پہنچایا گیا۔'

بیان میں کہا گیا ہے کہ '25 مارچ سے 14 اپریل کے درمیان 20 وطن واپسی کی ہوائی جہازوں سے جی وی کے ایم آئی اے ایل نے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 3700 مسافروں کو ان کے وطن واپس پہنچایا۔'

اس کے علاوہ سی ایس ایم آئی اے نے لاک ڈاون کے دوران تیزرفتاری سے کارگو مومنٹ جاری رکھا اور 25 مارچ تک 240 کارگو فلائٹ نے کام کیا۔ سی ایس ایم آئی اے سے بھارت میں ایک ہی دن میں سامانوں کی فراہمی اور ایکسپورٹ اینڈ امپورٹ بڑے پیمانے پر کیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسریننگ کا بہتر طرح سے انتظام کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.