ETV Bharat / city

ممبئی میں پھر 1100 سے زیادہ کورونا کے نئے معاملے

مہاراشٹر کی دارالحکومت ممبئی میں بدھ کو پھر سے کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 1,125 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثروں کی تعداد تقریبا 1.20 لاکھ ہوگئی لیکن فکرمندی کی بات یہ ہے کہ ریاست کے دوسرے اہم شہر پونے میں 2,386 نئے معاملوں کے ساتھ نئے ہاٹ اسپاٹ کے طور پر قائم ہوتا نظرآرہا ہے۔

More than 1,100 new Corona cases in Mumbai
ممبئی میں پھر 1100 سے زیادہ کورونا کے نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 10:30 PM IST

نئے معاملوں کے ساتھ ہی ملک کی معیشت کی ریڑھ مانی جانےوالی معاشی دارالحکومت میں کورونا انفیکشن کی تعداد آج بڑھ کر مجموعی طور سے 1,19,240 ہوگئی اور 42 اور لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6,591 ہوگئی۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 713 اور مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد صحتیاب ہوئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 91,673 ہوگئی ہے۔
ممبئی میں فی الحال 20,678 معاملے سرگرم ہیں جومنگل کو 20,309 تھے۔ سبھی متاثر مریضوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔
راحت کی بات یہ ہے کہ ریاست کے مقابلے میں ممبئی میں متاثر مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح بہتر ہے۔ آج مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح جزوی طور سے کم ہوکر 76.88 فیصد پر آگئی ہے جومنگل کو 77 فیصد پر پہنچ گئی تھی جبکہ مریضوں کی اموات کی شرح محض 5.52 فیصد ہے۔
پونے میں 2,386 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثروں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ سے زیادہ1,01,262 ہوگئی ہے۔ اس دوران 92 اور مریضوں کی اموات سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2,434 ہوگئی ہے۔
اس مدت میں 1,306 لوگوں کے صحتیاب ہونے سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 59,443 ہوگئی ہے۔ پونے میں فی الحال 39,385 سرگرم معاملے ہیں جو منگل کو38,397 تھے۔ سبھی مریضوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.