ETV Bharat / city

تہواروں کے پیش نظر پولیس کا سخت حفاظتی بندوبست - یسجیس یا امیجیس کو برداشت نہیں کیا جائے گا

مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی سے متصل شہر ممبرا میں گزشتہ کی طرح اس سال بھی محرم میں دس دنوں تک مجلس اور جلسوں کا انعقاد عمل میں آتا ہے، تو وہیں گنیش مورتی کو بھی دس دنوں تک بٹھایا جاتا ہے، آخری دسویں روز گنپتی کو وسرجن اور تعزیہ کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے ایسے میں پولیس کی ذمہ داریاں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں۔

تہواروں کے پیش نظر پولیس کا سخت حفاظتی بندوبست
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 9:00 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:18 AM IST

ایسے میں ممبرا پولیس نے شہر کے ذمہ داران، گنیش منڈلوں،انجمنوں کے رضاکارو ں، سماجی و سیاسی نمائندوں کی ایک میٹنگ طلب کی۔ اس موقع پر پولیس نے شہر میں امن قائم کرنے پولیس کا تعاون کرنے کی اپیل کی۔ اور اس بات پر زور دیا کہ کسی بھی قسم سے عام شہریوں، مسافروں، راہگیروں کو پریشانی نہ ہونے پائے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ انکی سوشل میڈیا پر کڑی نظر ہے کسی بھی قسم کی نفرت پھیلانے والے میسجیس یا امیجیس کو برداشت نہیں کیا جائے گا، اور ان کے بھیجنے والوں پر فوری کاروائی ہوگی۔

Intro:

ممبراپولیس کا تہواروں کے پیش نظر پولیس کا سخت حفاظتی بندوبست
 
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اک2شہر ممبرا میں سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی مہاراشٹر میں گنہش اتسو اور مسلمانوں کا اسلامی نیا سال محرم الحرام ایک ساتھ آیا ہے محرم میں دس دنوں تک مجلس و جلسے چلتے ہیں تو وہیں گنپتی بھی ایک دن سے دس دنوں تک بٹھائی جاتی ہے آخری دسویں روز گنپتی کو وسرجن اور تعزیہ کو ٹھنڈا کیا جاتا ہےایسے میں پولیس کی ذمہ داریاں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں ایسے میں ممبرا پولیس نے شہر کے ذمہ داران، گنیش منڈلوں و انجمنوں کے رضاکاران و سماجی و سیاسی نمائندوں کی ایک امن میٹنگ طلب کر انھیں انتباہ کیا کہ کسی بھی قسم سے عام شہریوں یا مسافروں ، راہگیروں کو پریشانی نہ ہونے پائے ہر ممکن امن و سلامتی کا مظاہرہ کیا جائے ۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ انکی سوشل میڈیا پر کڑی نظر ہے کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والی یا سماج کا ماحول خراب کرنے والے میسج یا امیجیس کو برداشت نہیں کیا جائے گا ان کے بھیجنے والوں پر فوری کاروائی ہوگی۔

بائٹ : مدھوکر کڑ ۔ سینئر پی آئی ۔ ممبر اپولیس اسٹیشن Body:ممبراپولیس کا تہواروں کے پیش نظر پولیس کا سخت حفاظتی بندوبست
 Conclusion:ممبراپولیس کا تہواروں کے پیش نظر پولیس کا سخت حفاظتی بندوبست
 
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.