ETV Bharat / city

شراب کے فضلہ سے دو گھنٹے میں چالیس حادثے - ایک گھنٹے میں چالیس سڑک حادثہ

ریاست مہاراشٹرا کے بھیونڈی شہر کی ناسک شاہراہ پر بیئر کا فضلہ لے کر جا رہے ایک ٹرک کے گذرنے کی وجہ سے دو گھنٹے مین تقریبا چالیس افراد حادثے کا شکار ہو گئے اس حادثہ میں 20 سے 25 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بھیونڈی میں بیئر کے فضلہ سے دو گھنٹے میں 40 حادثہ
بھیونڈی میں بیئر کے فضلہ سے دو گھنٹے میں 40 حادثہ
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 12:18 PM IST

عینی شاہدین کے مطابق سڑک کا پڑے بیئر کے گندے فضلہ کی وجہ سے لوگ پھسل جا رہے تھے اس واقعے کی اطلاع پولیس کو دی گئی لیکن پولیس اور فائر بریگیڈ عملہ تقریباً ایک گھنٹہ تاخیر سے پہنچا

حالانکہ بھیونڈی تعلقہ پولیس اور فائر بریگیڈ عملے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سڑک کی صفائی کی اور اس پر مٹی ڈال کر ٹریفک نظام کو بحال کیا

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ تعلقہ پولیس اور فائر بریگیڈ عملے کو متعدد مرتبہ فون کیا گیا تب جاکر پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ بعد سے پہنچی اس دوران متعدد سائیکل سوار حادثہ کا شکار ہو چکے تھے۔

شراب کے فضلہ سے دو گھنٹے میں چالیس حادثے

وہیں بھیونڈی تعلقہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے اور اس سے پوچھ گجھ کررہی ہے

پولیس نے بتایا کہ ناسک ایک ایک بیئر بنانے والی کمپنی کا فضلہ ٹرک میں لے ناسک سے وسئی کامن میں واقع ایک طبیلہ لے جایا جا رہا تھا جمعہ کی شب ٹرک تیز رفتار سے بھیونڈی ناسک شاہراہ پر موضع پوگاؤں اور چاوندرا سے گزر رہا تھا اسی درمیان اوور لوڈ فضلہ شاہراہ پر گرتا ہوا تقریباً ایک سے ڈیڑھ کلو میٹر تک پھیل گیا، اور رات کے وقت ڈھابوں سے اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد لوٹ رہے شہری سڑک پر فضلہ کی وجہ سے پھسل کر حادثہ کا شکار ہونے لگے اور تقریباً دو گھنٹے میں 40 سے زائد موٹر سائیکل سوار افراد حادثہ کا شکار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دو درجن سے زائد افراد اس حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں کافی دیری سے پہنچی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم نے شاہراہ کو پانی دھلائی کرتے ہوئے مٹی وغیرہ ڈال کر آمدورفت کا سلسلہ بحال کیا۔

Intro:بھیونڈی میں بیئر کے فضلہ سے دو گھنٹے میں 40 حادثہ Body:بھیونڈی میں بیئر کے فضلہ سے دو گھنٹے میں 40 حادثہ

بھیونڈی شہر سے ہوکر گرزنے والی ناسک شاہراہ پر بیئر کا فضلہ لیکر جارہے ٹرک سے شاہراہ پر گزرنے کے سبب دو گھنٹے میں 40 افراد پھسل کر حادثہ کا شکار ہوگئے. اس حادثہ میں 20 سے 25 افراد زخمی ہوگئے. جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے.
مقامی افراد کے مطابق پولیس اور فائر بریگیڈ کو فون کرنے کے بعد بھی تقریباً ایک گھنٹہ دیری سے پہنچنے کے سبب زیادہ تر موٹر سائیکل سوار حادثہ کا شکار ہوئے.
بھیونڈی تعلقہ پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سڑک پر پانی سے دھلائی کرکے اس پر مٹی ڈال کر ٹریفک نظام کو بحال کیا.
عینی شاہدین کے مطابق تعلقہ پولیس اور فائر بریگیڈ کو متعدد مرتبہ فون کیا تب جاکر پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ دیری سے پہنچی تب تک کافی موٹر سائیکل سوار حادثہ کا شکار ہو چکے تھے.
بھیونڈی تعلقہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہے
پولیس کے مطابق ناسک کی ایک بیئر بنانے والی کمپنی کا فضلہ لیکر ایک ٹرک ناسک سے وسئ کامن واقع ایک طبیلہ جارہا تھا جمعہ کی شب ٹرک تیز رفتار سے بھیونڈی ناسک شاہراہ پر موضع پوگاؤں اور چاوندرا سے گزر رہا تھا اسی درمیان اوور لوڑ فضلہ شاہراہ پر گرتا ہوا تقریباً ایک سے ڈیڑھ کلو میٹر پھیل گیا اور رات کے وقت ڈھابوں سے اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد لوٹ رہے شہری سڑک پر فضلہ کی چکنائی سے پھسل کر حادثہ کا شکار ہونے لگے اور تقریباً دو گھنٹے میں 40 سے زائد موٹر سائیکل سوار افراد حادثہ کا شکار ہوگئے جن میں دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے کافی دیری سے پہنچی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم نے شاہراہ کو پانی دھلائی کرتے ہوئے مٹی وغیرہ ڈال کر آمدورفت کا سلسلہ بحال کیا.

بائٹ 2: عینی شاہدین

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Conclusion:بھیونڈی میں بیئر کے فضلہ سے دو گھنٹے میں 40 حادثہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.