ETV Bharat / city

مورچہ کو کامیاب بنانے کے لیے علاقائی سطح پر ملاقاتیں - ممبئی، مہاراشٹر

کسان الائنس مورچہ 15 جنوری کے مورچہ سے قبل ممبئی کے سینکڑوں علاقوں میں دورے کرکے مورچہ کو کامیاب بنانے کی کوشش کرے گا۔

Meetings at the regional level to make the front a success
مورچہ کو کامیاب بنانے کے لیے علاقائی سطح پر ملاقاتیں
author img

By

Published : Dec 31, 2020, 2:27 AM IST

کسان الائنس مورچہ کے اجلاس کے تحت کسان مخالف بل کے خلاف 15 جنوری کو ہونے والے مورچہ کو کامیاب بنانے کے لیے 30 دسمبر کو شام 7 بجے پہلی نشست جو گیشوری (مغرب) بمقام مدنی باغ ہال، ظہور احمد قریشی مارگ اور عوامی ادارہ مومن پورہ میں بوقت 8 بجے نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تمام تنظیمیں، ہم خیال سنستھاؤں،طبقات کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Meetings at the regional level to make the front a success
مورچہ کو کامیاب بنانے کے لیے علاقائی سطح پر ملاقاتیں

واضح رہے کہ کسان الائنس مورچہ 15 جنوری کو رانی باغ سے کالا گھوڑا تک مورچہ لے جانے والا ہے اور یہ مورچہ کسانوں کی قیادت میں منعقد ہوگا۔

مومن پورہ کی نشست میں مقررین کے بطور راکیش راٹھوڑ، فرید شیخ، مولانا محمود دریابادی،مولانا حافظ اطہر، ڈاکٹر سلیم خان اور سچن کامبلے نے خطاب کیا۔ وہیں جوگیشوری سے ایڈوکیٹ راکیش راٹھوڑ،اقبال چونا والا،پربهاکر نارکر، ڈاکٹر عظیم الدین، ودیا تائی،سلیم خان،عابد خان، اشرف خان،محمد فیروز نے لوگوں کی رہنمائی کرتے ہوئے مورچے کی کامیابی کے لیے اور مرکزی حکومت کی فسطائی سوچ کو ناکام بنانے کے لیے اپنی جانب سے بڑھ چڑھ کر تعاون کرنے کی تاکید کی۔

اس دوران مقررین نے کسانوں پر ہونے والی بربرتا اور نا انصافی کی کڑے الفاظ میں مذمت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.