ETV Bharat / city

ممبئی: کوکن سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 40 سے زائد تنظیموں کا اجلاس

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 10:20 PM IST

Updated : Jul 30, 2021, 10:49 PM IST

کوکن خطے میں سیلاب کے بعد ہونے والی تباہی کو نظر رکھتے ہوئے آج ممبئی کے حج ہاؤس میں ایک آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں 40 سے زائد غیرسرکاری تنظیوں کے سربراہان نے شرکت کی۔

کوکن سیلاب متاثرین کی مدد کےلیے 40 زائد تنظیموں کا اجلاس

مہاراشٹرا کے کوکن میں سیلاب کی وجہ سے ہوئی تباہی پر ممبئی کے حج ہاؤس میں ایک آن لائن اجلاس منعقد کیا گیا جس میں متعدد تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کوکن کے حالات کو بہتر بنانے سے متعلق غور و خوض کیا گیا۔

کوکن سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 40 سے زائد تنظیموں کا اجلاس

اس موقع پر مفتی اشفاق قاضی نے کہا کہ کوکن میں متعدد جماعتیں اور متعدد تنظیمیں اپنے اپنے طریقے سے سیلاب سے متاثرین کی مدد کر رہے ہیں، ہمارا مقصد یہی ہے کہ ممبئی سمیت پورے مہاراشٹر کی تنظیمیں ایک ساتھ ملکر کوکن میں سیلاب زده علاقوں کے لوگوں کی مدد کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہر تنظیم کو ایک پلیٹ فارم پر آتے ہوئے متاثرین کی مدد کرنا چاہئے تاکہ مدد کے مشن کو ایک تحریک اور ایک کارواں کی شکل میں آگے بڑھایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: جمعیت علما مالیگاؤں کی جانب سے کوکن سیلاب متاثرین کو امداد

زوم کی مدد سے اجلاس کا آن لائن انعقاد عمل میں لایا گیا تاکہ دور دراز علاقوں کی تنظیموں کو بھی اس میں مدعو کیا جاسکے۔ مفتی اشفاق قاضی نے کہا کہ اس موقع کو مؤاخات کے نظریے سے دیکھنا اور اسے عملی جامہ پہنانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ کوکن میں سیلاب کی وجہ سے سب کچھ تباہ ہوگیا ہے۔ وہاں کے لوگ کا مالی اور معاشی اعتبار سے کافی نقصان ہوا ہے۔ ایسے حالات میں ان علاقوں میں دوبارہ زندگی کو بحال کرنے کی ذمہ داری نہ صرف حکومت کی ہے بلکہ ہر صاحبِ حیثیت کو مدد کے لیے آگے آنا چاہئے اور کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔

Last Updated : Jul 30, 2021, 10:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.