مہاراشٹر کے معروف شہر مالیگاؤں قدوائی روڈ بازار علاقے میں مسلم کاروباریوں اور کانگریس پارٹی کارکنان نے لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کیا اور ہاتھوں میں 'نو لاک ڈاؤن' کے بینر لے کر حکومت اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
مالیگاؤں: لاک ڈاؤن کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر - مکمل لاک ڈاؤن
مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا کے کیسز میں اضافے کے سبب مقامی انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ اس کے بعد عوام اس کی مخالفت کرتے ہوئے سڑکوں پر دھرنا دے رہے ہیں۔
مالیگاؤں: لاک ڈاؤن کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر
مہاراشٹر کے معروف شہر مالیگاؤں قدوائی روڈ بازار علاقے میں مسلم کاروباریوں اور کانگریس پارٹی کارکنان نے لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کیا اور ہاتھوں میں 'نو لاک ڈاؤن' کے بینر لے کر حکومت اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
شیخ رشید نے کہا کہ'حکومت کو پہلے ایسے مزدوروں، رکشہ ڈرائیورز اور دیگر خوانچہ فروشوں کو مالی امداد فراہم کرنی چاہیے جن کا لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب کچھ ختم ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ' شہر مالیگاؤں میں لاک ڈاؤن کے باوجود حکومت نے کوئی مالی تعاون مزدوروں کو فراہم نہیں کیا ہے۔ پہلے حکومت ان کے اکاؤنٹ میں ماہانہ 5 ہزار امداد فراہم کرے اس کے بعد لاک ڈاؤن جیسا قدم اٹھائے۔